میانوالی میں 6 مرلے کا مکان برائے فروخت – کارپٹ روڈ، مجاہد ٹاؤن کے قریب مکان کی تفصیلات: ضلع میانوالی، تحصیل میانوالی، علاقہ چاہ میانہ کھو میں 6 مرلے کا مکان برائے فروخت دستیاب ہے۔ مجاہد ٹاؤن سے تقریباً 4 کلومیٹر کے فاصلے پر۔ میانہ کھو سے تقریباً ایک کلومیٹر پہلے۔ کارپٹ روڈ پر واقع۔ 2 بیڈروم، دونوں پلستر شدہ۔ 1 بیٹھک، پلستر شدہ۔ 1 کچن، پلستر شدہ۔ اندرونی ہال پلستر شدہ۔ بیٹھک، دونوں بیڈرومز اور ہال میں فرش موجود ہے۔ کل 3 واش روم، دو کمروں کے ساتھ اٹیچ اور ایک باہر اوپن۔ گیراج اور مکان کے فرنٹ پر پلستر ہونا باقی ہے۔ علاقے میں بجلی دستیاب ہے، تاہم مکان کا اپنا بجلی کا کنکشن ابھی نہیں لگوایا گیا۔ رابطہ نمبر: 0301-7806780 سنجیدہ خریدار اور پراپرٹی میں دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات اور مکان دیکھنے کے لیے رابطہ کریں۔
PKR 40 Lakh / month
Al Noor Town, Lahore
میانوالی میں 6 مرلے کا مکان برائے فروخت – کارپٹ روڈ، مجاہد ٹاؤن کے قریب
مکان کی تفصیلات:
ضلع میانوالی، تحصیل میانوالی، علاقہ چاہ میانہ کھو میں 6 مرلے کا مکان برائے فروخت دستیاب ہے۔
مجاہد ٹاؤن سے تقریباً 4 کلومیٹر کے فاصلے پر۔
میانہ کھو سے تقریباً ایک کلومیٹر پہلے۔
کارپٹ روڈ پر واقع۔
2 بیڈروم، دونوں پلستر شدہ۔
1 بیٹھک، پلستر شدہ۔
1 کچن، پلستر شدہ۔
اندرونی ہال پلستر شدہ۔
بیٹھک، دونوں بیڈرومز اور ہال میں فرش موجود ہے۔
کل 3 واش روم، دو کمروں کے ساتھ اٹیچ اور ایک باہر اوپن۔
گیراج اور مکان کے فرنٹ پر پلستر ہونا باقی ہے۔
علاقے میں بجلی دستیاب ہے، تاہم مکان کا اپنا بجلی کا کنکشن ابھی نہیں لگوایا گیا۔
رابطہ نمبر: 0301-7806780

Advertisement
Main features
Condition & handover
Floors & layout
Rooms
Utilities
Finishing
Society & nearby
Ownership & papers
Rental terms
Al Noor Town, Lahore, Pakistan
Stay safe